ڈاکٹر مرزا مختار بیگ کے اعزاز میں کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم آج ظہرانہ دیں گے

Published on February 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 393)      No Comments

بورے والا(یواین پی)بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ڈاکٹر مرزا مختار بیگ کے اعزاز میں کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم ظہرانہ دیں گے۔تفصیلات کے مطابق بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ڈاکٹر مرزا مختار بیگ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جارہے ہیں۔خوشی کے اس موقع پر’’آج‘‘المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے جنرل سیکر ٹری و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم ایک ظہرانہ دیں گے۔جس میں ڈاکٹراحسن رشید،ڈاکٹررانا محمد فہیم،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹرعبدالمجید،ڈاکٹر سلیم احمد،ڈاکٹر زاہد حسین،ڈاکٹر امجد نصیر،ڈاکٹرمنصور شاہد،ڈاکٹرطارق چشتی، چوہدری نذیر احمد نشتر سرجیکل،علی چوہدری اور ایم اشرف خصوصی شرکت کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes