پشاور:پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

Published on March 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

پشاور: (یواین پی) خیبر پختوںخوا حکومت نے پہاڑی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کر دی۔صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبے کے لیے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور حالیہ بارشوں کے بعد اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کر دی گئی۔اعلامیے کے مطابق تمام اسکولوں میں دس مارچ تک چھٹیاں ہوں گی۔ گیارہ مارچ سے اسکول موسم سرما کے چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھلیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes