نوازشریف کی صحت سے متعلق علامات اچھی نہیں، حمزہ شہباز

Published on March 8, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 175)      No Comments

لاہور(یواین پی )پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق علامات اچھی نہیں ہیں۔کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم اور اپنے تایا میاں محمد نواز شریف کی عیادت کے بعد انہوں نے بتایا کہ نوازشریف سے اہل خانہ نے بہت اصرار کیا ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنا معاملہ اللہ کی ذات کے سپرد کرچکے ہیں۔حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ حکومت خدا نخواستہ کسی حادثے کا انتظار کرنے کے بجائے قانون کے تحت فوری اپنا فرض پورا کرے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题