بھارت میں کام کرنے کی کبھی خواہشمند نہیں رہی: نیلم منیر

Published on March 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 183)      No Comments

کراچی: (یواین پی) اداکارہ نیلم منیرنے کہا ہے کہ وہ بھارت جا کر کام کرنے کی کبھی خواہشمند نہیں رہیں، پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے بھارت جا کر کام کرنے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنے ملک میں اور یہاں موجود اپنے مداحوں سے ہیمشہ بہت پیار ملا ہے لہٰذا مجھے کبھی بھی بھارت جا کر کام کرنے کی خواہش نہیں ہوئی۔نیلم منیر نے کہا میں پاکستان پیدا ہوئی ہوں اورہمیشہ یہیں رہنا چاہتی ہوں کہیں اور جانے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔ نیلم منیر نے بھارت جاکر کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے کہا کہ جو فنکار بھارت گئے وہ ہماری انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme