حضرت سید ہ زینب رضی اللہ عنہاکی یوم شہادت نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاگیا

Published on March 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 247)      No Comments

عارف والا(یواین پی) نواسی رسولﷺ خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزہرہؓ کی لخت جگرحضرت سید ہ زینب رضی اللہ عنہاکی یوم شہادت نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاگیا اس دن کی مناسبت سے عارفوالاسمیت ملک بھر کی مساجد ،امام بارگاہوں اور دیگر مقامات پر محافل اورمجالس کی تقریبات انعقاد پذیر ہوئیں جس میں علماء کرام اور زاکرین نے سیدہ زینب رضی اللہ عنہاکی شہادت پر روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلب کومنور فرمایا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes