معذور کوٹہ سے سرکاری ملازمت دی جائے -بلاول

Published on March 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 479)      No Comments

ٹھٹھہ( رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ-سے-دو-کلو-میٹر-دور-ایک-گاؤن–ابڑو-یوسی-دیہات-فقیر-گاؤن–کا-رہواسی-بلاول-ولد-شیڈو-جاکرو-نے-عوامی-پریس-کلب-میں-کانفرنس-کرتے-ہوئے-کہا-مین-بچپن-سےپولیو-کی-وجہ-سے-معزور-بن-گیا-اس-وقت-میری-عمر-چھ-سال-کی-تھی،-تفصیلات-کے-مطابق-بلاول-جاکرو-نے-صحافیوں سے بات-کرتے-ہوئےکہا-کہ-میں-ایک-غریب-خاندان-سے-تعلق-رکہتا-ہوں-میرے-والدیں-بہت-غریب تھے-پر-مجھے-پرھنے-کا-بھرا-شوق-تھا-میں-محنت-مزدوری-کرکے-پرھنے-جاتا-تھا-انہونے-مزید-کہا-کہ-اج-میھنے-ایم-ای-فائینل-کا-امتحان-دے-کر-بھٹا-ہوں-پر-میں-نوکری-سے-محروم-ہوں-انہونے-کہا-کہ-میں-کافی-مرتبہ-ڈپٹی-کمشنر-ٹھٹھہ-اور-حکومت-میں-رھنے-والے-نمائیدگاں-سے-اپنی-نوکری-خاطر-ملا-ان-سے-مطالبہ-کیا-کہ-میں-غریب-لاچار-مجبور-ہوں-میھنے-ایم-ای-فائینل-کا-امتحان-دے-رکہا-ے-لہذا-مجھے-معزور-کوٹا-سے-نوکری-دلادے-مگر میری کسی نے بھی سنی انہونے مزید کہا کی میھنے-مختلف-ڈپٹی-کمشنر-ٹھٹھہ-اور-سیاسی-نمائیدگاں–کے-گھر-دروازوں پر گھسیٹ -کے-چکر-لگا-لگا-کرتھک-گیا-ہوں-پر-مجھ-غریب-کی-رھنمائی-کسی-نے-بھی نہیں-کئی-انہونے-وزیر-اعظم-پاکستان-اور-وزیر-اعلی-سندھ-سے-مطالبہ-کیا-ہے-کہ-مجھ-غریب-کو-معزور کوٹا سے نوکری دلادے کہ میں اپنے غریب والدیں کی سپورٹ کر سکوں۔۔۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy