ذوالفقار علی بھٹوکی40 ویں برسی -4اپریل کو عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

Published on March 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments


کراچی(یواین پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی و سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکی40 ویں برسی -4اپریل کو عقیدت واحترام سے منائی جائے گی وہ5 جنوری1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے تھے۔انکی برسی کے سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھر میں پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام تعزیتی تقریبات انعقاد پذیر ہونگی جبکہ بڑی تقریب لاڑکانہ میں منعقد ہوگی۔سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو 4اپریل 1979کو راولپنڈی ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دی گئی تھی الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشرا ورپرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes