موبائل فون کے زیادہ استعمال سے کاہلی میں اضافہ ہوا، ماہرین

Published on March 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 470)      No Comments

لاہور: (یواین پی) ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون کے زیادہ استعمال سے انسان سستی اور کاہلی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔آسٹریلیا کی کوئنز لینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں تھکاوٹ اور روزمرہ کے کاموں کے لیے نااہل افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ موبائل فون کا حد سے زیادہ استعمال ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ موبائل فونز بہت تیزی سے روزمرہ کی زندگی کو متاثر کررہے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو مختلف طبی مسائل کا سامنا درپیش ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes