بورے والا،چیچہ وطنی روڈ پر بس اور کوچ میں تصادم ، ڈرائیور زخمی مسافر محفوظ

Published on April 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 729)      No Comments

بورے والا(یواین پی)چیچہ وطنی روڈ پر زرعی یونیورسٹی کیمپس کے قریب بس اور کوچ میں تصادم کے نتیجہ میں ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق چیچہ وطنی روڈ پر زرعی یونیورسٹی بورے والا کیمپس کے قریب تیز رفتار مسافربس اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ڈرائیور زخمی ہو گیا،تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی ڈرائیور کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题