وہاڑی میں موٹر سائیکل سوار کو بچاتے مسافر بس الٹ گئی، 4خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

Published on February 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

\"10\"

وہاڑی(یواین پی )موٹرسائیکل سوار کوبچاتے ہوئے بس الٹ گئی جس کے نتیجہ میں چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 10سے زائد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وہاڑی سے چھ کلومیٹر دور باغ آرائیں کے قریب ایک بس نمبر سی جی ایچ-5891 چشتیاں سے فیصل آباد جارہی تھی کہ ا چانک موٹرسائیکل ایم ایل جے-9389 اس کے سامنے آگیا جس کو بچانے کی کوشش میں بس الٹ گی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی سمیت چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔زخمیوں کوفوری طورپرہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes