آج کا دن تاریخ میں5اپریل

Published on April 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 205)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں5اپریل2002فرانسیسی صدر یاک شیراک دوسری مدت کے لیے صدرمنتخب ہوئے
آج کا دن تاریخ میں5اپریل1980برطانوی اسپیشل اےئر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کردیا
آج کا دن تاریخ میں5اپریل1952پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ
آج کا دن تاریخ میں5اپریل1948پاکستان اور بیلجےئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ
آج کا دن تاریخ میں5اپریل1948کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان
آج کا دن تاریخ میں5اپریل1904پہلا رگبی میچ انگلینڈکے سینٹرل پارک میں برطانیہ اور ویلز اور اسکاٹ لینڈکے کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا
آج کا دن تاریخ میں5اپریل1897یونان اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں5اپریل1893نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کرگئی ،امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کا شکار
آج کا دن تاریخ میں5اپریل1879چلی نے بولیویا اور پیرو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں5اپریل1821نپولین بونا پارٹ کی جلاء وطنی کے دوران جزیرہ سینٹ ہیلینا میں وفات
آج کا دن تاریخ میں5اپریل1818معروف جرمن سیاسی فلسفی کارل مارکس پروشیا میں پیدا ہوئے
    آج کا دن تاریخ میں5اپریل1804پہلا شہابی پتھر اسکاٹ لینڈ میں گرا

:اسی سے منسلک

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy