نوازشریف کا (آج )شریف میڈیکل سٹی میں دوبارہ طبی معائنہ کیا جائے گا

Published on April 12, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 284)      No Comments


لاہور(یو این پی) مسلم لیگ (ن)کے قائد وسابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کا آج بروز (جمعہ ) شریف میڈیکل سٹی میں دوبارہ طبی معائنہ کیا جائے گا ۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق نوازشریف آج صبح ساڑھے دس بجے شریف میڈیکل سٹی جائیں گے جہاں نیوروسرجری اور نیوروسائنسز کے پروفیسرز ان کا طبی معائنہ کریں گے اور ان کے علاج معالجے کے سلسلے میں مشاورت ہوگی۔ شیڈول کے مطابق نوازشریف 15 اپریل 2019کوبھی دوبارہ صبح ساڑھے دس بجے شریف میڈیکل سٹی جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题