سوارا بھاسکر نے مسلمانوں کی حمایت میں آواز اٹھا دی

Published on April 23, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 276)      No Comments

نئی دہلی: (یواین پی) بھارت میں بڑھتے ہوئے مظالم پر بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے مسلمانوں کی حمایت میں آواز اٹھا دی۔اداکارہ نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر بھارت میں موجود مسلمانوں سے معافی مانگی اور کہا کہ بھارت بھی آپ کا ملک ہے۔ اگر آپ پر کوئی ظلم کرتا ہے تو اس پر خاموش نہ رہیں بلکہ ظلم کیخلاف آواز بلند کریں۔اداکارہ نے کہا کہ ایک عورت ہونے کی حیثیت سے میں یہ کہہ سکتی ہوں ہمیں ہر روز تعصب اور غیر منصفانہ سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes