خانیوال ، ڈی ایس پی ٹریفک پولیس تعینات نا ہونے کی وجہ سے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے آنے والے سائلین کو مشکلات 

Published on April 23, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments

جہانیاں(یو این پی) تفصیل کے مطابق دو ماہ سے ڈی ایس پی ٹریفک خانیوال میں تعینات نہ ہوسکا خانیوال جہانیاں کبیروالا کے شہری فائل جمع کروانے کے لیے آفس میں پہنچتے ہیں لیکن ڈی ایس پی ٹریفک ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مایوس واپس لوٹنا پڑتا ہے شہری محمد عمران محمد آصف محمد طاہر محمد اسلام اور عدیل نے آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع خانیوال میں ڈی ایس پی ٹریفک کی تعیناتی کی جائے تاکہ وہ اپنے ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题