المراد پرڈکشن کے جنرل سیکرٹری و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم ایک روزہ ثقافتی دورہ پہ لاہور آئیں گے

Published on May 3, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments

لاہور(یواین پی) المراد پرڈکشن کے جنرل سیکرٹری و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم ایک روزہ ثقافتی دورہ پہ لاہور آئیں گے تفصیلات کے مطابق پنجابی فلم ”کالاطوفان“ کو سیٹ پہ لے جانے کے لئے المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری و رائٹر ڈاکٹربی اے خرم ایک روزہ ثقافتی دورہ پہ لاہور آئیں گے جہاں وہ فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد سے خصوصی ملاقات کرینگے فلم کی کاسٹ کے حوالہ سے بھی بات ہوگی ان کے ہمراہ اداکار علی چوہدری بھی ہونگے علاوہ ازیں شوبز کی دیگر شخصیات سے بھی ملاقاتیں ہونگی بعد ازاں پلاک ہونے ہونے والی انڈس ایوارڈ شو میں بھی خصوصی شرکت کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme