جرمنی: ریاضی کے امتحان کو کورس کے مطابق بنانے کی صدائیں بلند

Published on May 8, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 397)      No Comments

برلن: (یواین پی) جرمنی میں طالبعلموں نے ریاضی کے امتحان کو کورس کے مطابق بنانے کی صدائیں بلند کر دیں۔ طلبہ کی بڑی تعداد انٹر کے ریاضی کے پرچے پر اعتراض کرتی نظر آ رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں طالبعلموں کی بڑی تعداد انٹر کے ریاضی کے پرچے کو مشکل ترین قرار دیکر ناراضی کا اظہار کر رہی ہے۔ طلبہ کی بڑی تعداد آن لائن مہم کے دوران اساتذہ کی توجہ ریاضی کے امتحان کو آسان بنانے کی طرف دلوا رہی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题