آج کا دن تاریخ میں9مئی

Published on May 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 262)      No Comments

اسلام آباد: (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں9مئی2008    امریکی فوجی حکام نے عراق میں القاعدہ کے رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار کا عراقی دعوی مسترد کردیا
آج کا دن تاریخ میں9مئی2008    پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ججوں کی بحالی کے حوالے سے ملاقات کی
آج کا دن تاریخ میں9مئی2004    چیچنیا کے صدر اخمدکر یدوف قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں9مئی2002    بحرین میں انتخابات خواتین کو پہلی بار رائے دہی کا حق دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں9مئی1994    نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا کے پہلے سیاہ فام صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں9مئی1970    ویتیام جنگ کیخلاف ایک لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا
آج کا دن تاریخ میں9مئی1960    نائیجریا دولت مشترکہ کا رکن بنا
آج کا دن تاریخ میں9مئی1955    مغربی جرمنی کی نیٹو میں شمولیت
آج کا دن تاریخ میں9مئی1914    جے ٹی ہیرن فرسٹ کلاس کرکٹ میں تین ہزار وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلربنے
آج کا دن تاریخ میں9مئی1907    پہلی آسٹریلوی پارلیمنٹ کا میلبرن میں افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں9مئی1877    رومانیہ کی آزادی کا دن

 
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes