بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا ڈاکٹررانا محمد فہیم سے اظہارتعزیت

Published on May 13, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

 

بورے والا (یواین پی) بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کا ایک ہنگامی تعزیتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت ڈاکٹر احسن رشید میاں نے کی جس میں ہومیو ڈاکٹر رانا محمد فہیم کے بھانجےکی وفات پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا گیااور دعا کی گئی کہ اللہ رب العزت مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس بخشے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اجلاس میں شہر کے نامور ہومیو ڈاکٹرزجن میں ڈاکٹر مرزا مختار بیگ ،ڈاکٹر احسن رشید میاں ،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری ،،ڈاکٹر زاہد حسین ،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹر سلیم احمد ،ڈاکٹر عبدالمجید ادریسی ،ڈاکٹر طارق چشتی،ڈاکٹر محمد منصورالحق شاہد اور ڈاکٹر بی۔اے خرم نے شرکت کی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme