نور خان کے قاتلوں کو فوری طور گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے قادر مگسی

Published on May 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

ٹھٹھہ۔(رپورٹ حمید چنڈ) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمن ڈاکٹر قادر مگسی نے ایس ٹی پی ھاؤس مکلی میں صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گذرے ہوئے دن دابیچی شھر میں دن دہیارے ھٹیاربندوں کے ہاٹہوں قتل ہونے والا نوجوان شھید نور خان ھنگورو کو بلاجواز سرے عام قتل کر دیا گیا جس کی ہم سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں ایس ٹی پی چیئرمن ڈاکٹر قادر مگسی نے آئی جی سندھ، ایس ایس پی ٹھٹھہ سے مطالبہ کیا ہئے کہ شھید نور خان ھنگورے کے قاتلوں کو فوری طور گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے ایس ٹی پی چیئرمن ڈاکٹر قادر مگسی نے چتو چند میں شھید نور خان ھنگورے کے رہائش گاہ پر ان کے والدین کے ساتھ تعزیت بھی کی اور کہا کہ میں آپ کے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں انہونے مزید صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھہ پولیس وڈیروں کی کمداری کر رہئ ہئے جس کی وجہ سے کرائیم دن بہ دن بہرتا جارہا ہئے ٹھٹھہ پولیس کو چہائیے کہ وڈیروں کی کمداری چہور کر عوام کا تحفظ کرے اور اپنی ڈیوٹی سرانجام دئے مجروموں اور جرائیم خلاف اپنا قدم بھرائے ھٹیابندوں کو کیفے کردار تک پہچائے انہونے کہا کہ ٹھٹھہ شھر ایک تاریخی پرامن شھر ہئے اس شھر میں پولیس کی نااھلی کی وجہ سے کرائم بہرتا جارہا ہئے انہونے کہا کہ شھید نور خان کے خون سے انصاف کیا جائے انہونے کہا کہ وفاق، حکومت سندھ حکومت دونوں ناکام ہو چکی ہئے انہونے مزید کہا کہ اس حکومت نے شدید مہنگائی کر دی ہئے جس سے عوام کا جینا دشوار ہو گیا ہئے انہونے کہا کہ وفاقی حکومت کی غلط پہالیسیون کی وجہ سے مہنگائی کا بوٹ بوتل سے نکل کر عوام میں داخل ہو گیا ہے جس سے عوام فاکاکشی کی زندگی گذارنے میں مجبور ہوگئی ہئے انہونے نے کہا کہ ایڈز کی بیماری ھیلٹ ڈپارٹمنٹ کی نااھلی کی وجہ سے تیزی سے بھر رئیے ہئے انہونے کہا کہ اب سندھ کے باشعور عوام کو جاگہنا ہوگا سیاسی لوگوں سے نجات پائے اور کسی عام لوگوں کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب کرے جسے سسٹم کا نطام بھتر ہوسکے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy