آج کا دن تاریخ میں1جون

Published on June 1, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments


لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں1جون2007برطانیہ میں عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں1جون1980    کیبل نیوز نیٹ ورک( سی این این) نے اپنی نشریات کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں1جون1935    برطانیہ میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ متعارف کرایا گیا
آج کا دن تاریخ میں1جون–    دنیا کے بیشتر ممالک میں بچوں کا عالمی دن منایاجاتا ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes