رائٹرڈاکٹربی اے خرم کاسینئر صحافی وکالم نگار رحمت علی رازی کے انتقال پر اظہار افسوس

Published on June 16, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 325)      No Comments

اپنی پیشہ وارانہ قابلیت اور محنت سے صحافت میں نام اور مقام حاصل کیا جنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن
لاہور(یواین پی) رائٹرو جنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن اینڈآرٹ اکیڈمی ڈاکٹربی اے خرم نے سینئر صحافی وکالم نگار رحمت علی رازی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ رحمت علی رازی کا چالیس برسوں پر محیط کیرئیر پاکستانی صحافت کا ایک اہم باب ہے تحقیقاتی صحافت سے کالم نگاری تک انہوںنے قابل ذکر مثالیں چھوڑیں ہیں اپنی پیشہ وارانہ قابلیت اور محنت سے صحافت میں نام اور مقام حاصل کیاصحافت کے شعبے میں ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی رب کائنات مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes