شہید محترمہ بینظیر بہٹو کئ 66 ویں سالگرہ کی تقریب

Published on June 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 319)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمیڈ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹھٹھہ کی اعلی قیادت میں صدر صادق علی میمن، جنرل سیکریٹری امتیاز احمد قریشی، اطلاعات سیکریٹری سید محمود عالم شاہ، پیررحمان جیلانی، ضلع وائیس چیئرمین ممتاز علی جلبانی کی رہنمائی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن شہید محترمہ بینظیر بہٹو کئ 66 وین سالگرہ کئ تقریب پریس کلب میں دہوم دام سے منائی گئی اس دوراں پ پ پ کے ورکروں نے بہری تعداد میں شرکت کئ ورکروں نے جئی بہٹو کے نعروں کے ساتھ محترمہ کئ 66 سالگرہ کا کیک کاٹا گیا. ضلع عھدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا وجود شہید ذوالفقار علی بہٹو نے رکہا تہا انہونے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی غریب مظلوموں کسانوں کی پارٹی ہے جنہونے ہر دور میں غریبوں کے ساتھ رہنمائی کی ہے اس پارٹی کا نعرہ روٹی کپڑا اور مکان ہے انہونے کہا کہ پاکستان کی غریب عوام مشکل دور سے گذر رئی ہے جو منگہائی کئ وجہ سے ان کے بچے فاکاکشی کئ زندگی گذارنے پر مجبور ہو گئے ہے انہونے مزید کہاکہ وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کے اوپر سازشیں کر رہے ہئین ان سازشوں کے طور پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری، فریال ٹالپور کے اوپر نیب ہاتہوں جہوٹے کیس داخل کر کہ حراست میں لئے لیا ہے وہ ہم ہزگز برداشت نئے کری گے اس دوران ورکروں نے گو نیازی گو اور نیب خلاف نعریبازی بہی کئے انہونے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کو چائین کہ کو چیئرمین آصف علی زرداری، فریال کو فوری طور آزاد کیا جائے نئے تو ہم پوری سندھ میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرینگے
پولیس کی زیادتیوں کے خلاف ملاح‌برادری کااحتجاجی مظاہرہ
ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ٹھتھہ کینجھر جھیل کے قریب ملاح برادری کے لوگوں پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج مظاہرین پر پولیس کا تشدد دو خواتین بیہوش مشتعل نوجوانوں نے ٹائر نذرآتش کر کے حیدرآباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ بلاک کردی ٹریفک معطل کینجھر جھیل کے قریب ملاح برادری کے لوگوں نے پولیس کے زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے میں خواتین اور بچے بھی شریک تھے مظاہرین نے نے ٹائر نذرآتش کر کے حیدرآباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ بلاک کردی جس کے باعٹ حیدرآباد ٹھٹھہ آنے جانے والی ٹریفک معطل ہوگئی مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا پولیس نے احتجاج ختم کرانے کی کوشش کی تو مظاہرین اور پولیس گتھم گتھا ہوگئے اور کشیدگی بڑھ گئی پولیس کا مظاہرین پر تشدد سے دو خواتین بیہوش ہوگئے مشتعل نوجوانوں نے رکاوٹیں ڈال کر روڈ بلاک کر دیا مظاہرین کا کہناتھا کینجھر پولیس مقامی لوگوں کے ساتھ مسلسل زیادتیاں کررہی ہیں ہمارے نوجوانوں کینجھر میں روزگار کرتے ہیں انہیں روزگار نہیں کرنے دیتی بلاجواز پولیس تنگ کرتی ہے ہمارے نوجوان کینجھر جھیل میں آنے والے سیاحوں کو جھیل میں نہانے اور تفریح کیلئے ٹیوب کرائے پر فراہم کرتے ہیں مگر کچھ ہفتوں سے پولیس ان کو روزگار کرنے نہیں دیتی جھیل پر روزگار کرنے والے ہمارے چار نوجوانوں کو بلاجواز پولیس نے گرفتار کر لیا ہے مظاہرین نے ایس ایس پی ٹھٹھہ سے مطالبہ کیا ہے ہے وہ فوری طور پر نوٹس لے کر ہمارے ساتھ انصاف کریں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes