والد ین کی ڈانٹ ڈپٹ سےچودہ سالہ لڑکے کی خود کشی

Published on June 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 284)      No Comments

ہارون آباد (یو این پی ) والد ین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر 14سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ، مبینہ طور پر ہارون آباد کی گلشن اقبال کالونی میں شاہد نامی شخص کے 14سالہ حافظ عبداللہ نامی بیٹے نے والد ین کی ڈانٹ ڈپٹ اور سرزنش سے دلبرداشتہ ہوکر گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر چھت کے گاڈر سے لٹک کر خود کشی کرلی ، اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes