بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس

Published on July 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 219)      No Comments

ڈاکٹرابرار احمد کے والد بزرگوار کے انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا گیا
بورے والا(یواین پی) بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹرمرزا مختار بیگ لاثانی ہومیو اسٹور منعقد ہوا ،اجلاس میں سابقہ پروفیسر بورے والا ہومیوپیتھک کالج ڈاکٹرابرار احمدکے والد بزرگوار کے انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا گیا مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی اجلاس میں ڈاکٹر شاہد محمود،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری، ڈاکٹراحسن رشید میاں، ڈاکٹرطارق چشتی ،ڈاکٹرآصف، ڈاکٹربشارت، ڈاکٹرچوہدری غلام محمد، ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہدحسین، ڈاکٹر انور ،ڈاکٹر انوار، ڈاکٹرعبدالمجیدچوہدری،ڈاکٹر منصورشاہد، ڈاکٹر رمضان جانی، ڈاکٹرسلیم احمد،ڈاکٹرامجد نصیر، ڈاکٹر صدیق ،ڈاکٹرسعید چوہان اور ڈاکٹربی اے خرم نے شرکت کی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes