مرکزی انجمن تاجران بورےوالہ کی اپیل پرشہرمکمل شٹر ڈاﺅن

Published on July 13, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 336)      No Comments

بورےوالا(یواین پی،حمزہ خرم) مرکزی انجمن تاجران بورےوالہ کی اپیل پرشہرمکمل شٹر ڈاﺅن ہے تحصیل بھر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری و تجارتی مراکز بند، عارف بازار،وہاڑی بازار،ریل بازار، سبزی منڈی ، غلہ منڈی ، دانہ منڈی ،ریشم گلی، ملتان روڈ ، لاہور روڈ ،العزیزمارکیٹ ،القین سنٹر ،سٹی سنٹرسمیت شہر کے دیگر کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہیںہیںواضح رہے بورےوالا میں حکومت کی جانب سے ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف مرکزی انجمن تاجران کی کال پر ہڑتال کی گئی ہے کاروباری مراکز بند ہونے کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا صدر انجمن تاجران محمد جمیل بھٹی نے یواین پی کو بتایا کہ حکومت فوری طور پر ظالمانہ ٹیکسز کا فیصلہ واپس لے اگر مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کر دیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes