لاہور سمیت ملک بھرمیں بادل برسنے کا سلسلہ جاری، مزید بارش کی پیشگوئی

Published on July 15, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 531)      No Comments

لاہور (یواین پی) لاہور سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹے میں اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں۔پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی مطلع ابر آلود ہےجبکہ کراچی کے مختلف علاقوں کلفٹن، برنس روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ اور شارع فیصل کے اطراف میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے میں اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog