بڑی عید پہ بڑی کاسٹ کے ساتھ بڑا اسٹیج پلے لے کر آرہا ہوںایم اے ٹھاکر

Published on July 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 287)      No Comments

اسٹیج ڈرامہ میں ایسے کردار کرنے کی تمناہوتی ہے جو لوگوں کے دل و دماغ پر نقش ہو جائیں
لاہور(یوا ین پی )اسٹیج ڈرامہ میں ایسے کردار کرنے کی تمناہوتی ہے جو لوگوں کے دل و دماغ پر نقش ہو جائیں کیونکہ کسی بھی فنکار کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے اگر کردار نگاری جاندار اور منفرد ہوتو وہ رول امر ہوجاتا ہے ان خیالات کا اظہارمعروف ایکٹر ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی سے کیا انہوں نے مزید کہا کہ انشاءاللہ بڑی عید پہ بڑی کاسٹ کے ساتھ بڑا اسٹیج پلے لے کر آرہا ہوں جس میں کامیڈی کے ساتھ منفرد کہانی اور ڈانس کی نئی آئٹم بھی ہوگی خوبصورت ڈانس دیکھ کر شائقین ڈرامہ عش عش کر اٹھیں گے اور شائقین داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy