عارف والا،پنجاب فوڈ اتھارٹی کاچھاپہ مضرصحت دودھ بنانے والی فیکٹری سیل

Published on August 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 637)      No Comments

عارف والا(یواین پی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کاچھاپہ مضرصحت دودھ بنانے والی فیکٹری سیل کیمکل اور سامان برآمد 1000 لیٹردودھ ضائع کردیا گیاتفصےلات کے مطابق نواحی گاﺅں33/ای بی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے انسپکٹر منیراحمد نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مصنوعی دودھ بنانے والی فیکٹری پکڑکر 1000 لیٹردودھ ضائع کردیا گیا جبکہ خشک دودھ ، کیمکل اورسامان قبضہ میں لے لیا ملزمان رمضان ، عرفان ، سرفراز ولدیت محمدسردار آرائیں اور ظفرولد مختیار فرار ہوگئے تھانہ میں فوڈ سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes