آج کا دن تاریخ میں9ستمبر

Published on September 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 321)      No Comments

کراچی (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں9ستمبر1949پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر ایڈمرل چسٹرنمز کی ثالثی قبول کی
آج کا دن تاریخ میں9ستمبر 1961پاکستان کے چیمپیئن تیراک بروجن داس نے چینل سوئمنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا
آج کا دن تاریخ میں9ستمبر1950پاکستان نے روم میں ہونیوالے ہاکی مقابلوں میں بھارت کوہرا کر ہاکی کا عالمی ٹائٹل جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں9ستمبر1948مشہور اُردو شاعر اختر شیرانی کا لاہور میں انتقال
آج کا دن تاریخ میں9ستمبر1947لٹے پٹے مہاجرین کی پاکستان آمد جاری قصور کیمپ میں مہاجرین کی تعداد دو لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز
آج کا دن تاریخ میں9ستمبر1945گریس ہوپر نے کمپیوٹر کا پہلابگ دریافت کیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog