آل پاکستان واپڈا ہائڈروالیکٹرک ورکرز یونین ٹھٹھہ کا احتجاجی مظاہرہ

Published on October 3, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 410)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) آل پاکستان واپڈا ہائڈروالیکٹرک ورکرز یونین ٹھٹھہ کی جانب سے واپڈا کی نجکاری خلاف عوامی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تفصیلات کے مطابق آل پاکستان واپڈا ہائڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب سے ڈویژن آفس سے عوامی پریس کلب تک نکالے جانے والی ریلی میں شامل ملازمین نے اپنے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مزدور اتحاد زندہ اآباد اور نجکاری مردہ باد کے نعرے درج تھے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے واپڈا یونین کے رہنماؤں وحید علی بلوچ، امیر کھوسو، شیرزمان سھتو، منور تارو، قمر بھٹو، رضوان شاھ، قیوم خاصخیلی، گلاب لنڈ اور دیگر کا کہنا تھا کہ نجکاری مزدور دشمن اور عوام دشمن ہے سرمایہ دار حکمران اپنا کمیشن بنانے کے لئے اداروں کو بیچتے محکمہ کی نجکاری کسی بھی صورت میں قبول نہیں کی جائے گی پاکستان کے تمام ادارے عوام اور مزدوروں کی ملکیت ہیں سرمایہ دار حکمران واپڈا کمپنیوں کو فروخت کرنے سے باز آجائیں ورنہ مزدور اپنی طاقت سے اداروں پر قبضہ کرلیں گے انکا مزید کہنا تھا کہ جب تک واپڈا نجکاری کا فیصلہ واپس اور اس سوچ کو ختم نہیں کیا جاتا تب تک احتجاج جاری رہے گا اور آنے والے دنوں میں یہ احتجاج بڑی تحریک میں تبدیل ہوسکتا ہے۔

محکمہ صحت کے ملازمیں کا احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) محکمہ صحت کے ملازمیں ویکسنیٹر ویلفیئرایسوسیئشں کے جانب سے اپنے جائز مطالبات کے لئے سول ہسپتال مکلی کے ایمرجنسی کے مین گیٹ کے سامنے ناصر قریشی،گل محمد سمون،جمیل ھالو، عاشق سولنگی، پرویز کوسو کے سربراہی میں 4 دن سے مسلسل احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،ملازمیں بازوں پر کالی پٹھیاں باندہ کر نعریبازی کئ ان دوران عوام کئ بھرپور شرکت ہوئی انہونے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویکسینیٹر ملازمین کو ٹائیم اسکیل ھیلتھ پروفیشنل الائونس،اسٹیکچر اور سال2010 سے سینارٹی نہیں مل رہے ہین جبکہ ویکسینٹر کو ریگیولر نہین کیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ کے وکروں کے جائز مطالبات کو فوری طور حل ان کے ساتہہ انصاف کیا جائے مزید کہا کہ انتظامیہ ورکروں کے ساتہہ سراسر ناانصافی کر رہئ ہے جو ہرگز قبول نہیں انہوں نے سندہ حکومت،صوبائی وزیر محکمہ صحت،اور بالاحکام سے مطالبہ کیا ہے کے ویکسنیٹرں کا جائز، مطالبات کو فوری طور منظور کرکے ملازمیں میں بیچہنی ختم کئ جائے، دوسری صورت میں احتجاج کا دائرہ وسیح کیا جائیگا،

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy