اچھی کہانی کے ساتھ شائقین کو کچھ نیا دکھانے کی خواہش ہوتی ہے ایم اے ٹھاکر

Published on October 11, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

پائل چوہدری،حناجان کا اسٹیج ڈرامہ”گرم لاہور“ الحمرا ہال نمبر 2میں پیش کردیا گیا
لاہور(یو این پی)پروڈیوسرصبا کاظمی،احمد چوہدری ، علی عیسی اینڈ کمپنی کا اسٹیج ڈرامہ”گرم لاہور“ الحمرا تھیٹرہال نمبر 2مال روڈمیں نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا تحریر و ہدایات ایم اے ٹھاکرکامیڈین کی ہیں ڈرامہ کی کاسٹ میں پائل چوہدری،کشف شہزادی،حناجان،رانیہ خان،لکی ڈیئر،چاند برال و دیگر شامل ہیں اس موقع پہ ایم اے ٹھاکر نے یواین پی کوبتایا یہ میرے اللہ رب العزت کا مجھ پہ خاص کرم اور احسان ہے کہ مجھے اسٹیج کی دنیا میں قدم قدم پہ کامیابی و کامرانی مل رہی ہے میرے لکھے اور ڈائریکشن والے ڈرامے کامیابی سے ہمکنار ہورہے ہیں کوشش ہوتی ہے اچھی کاسٹ اور اچھی کہانی کے ساتھ شائقین کو کچھ نیا دکھاﺅں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme