آج کا دن تاریخ میں22اکتوبر

Published on October 22, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں22اکتوبر 1989 پاکستان نے سیف گیمز میں چھ سونے کے تمغات حاصل کئے
آج کا دن تاریخ میں22اکتوبر1964فرانسیسی فلسفی اور ادیب ژاں پال سارترنے نوبل پرائز لینے سے انکا ر کردیا
آج کا دن تاریخ میں22اکتوبر1953مسلم لیگ اسمبلی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ پاکستان کے سربراہ مسلمان ہوں گے
آج کا دن تاریخ میں22اکتوبر1938چیسٹرکارسن نے پہلی زیروکس کاپنگ مشین کا مظاہرہ کیا
آج کا دن تاریخ میں22اکتوبر1688نادر شاہ کی تاریخ ِ پیدائش

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy