آزادی مارچ میں ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے لگ گئے

Published on November 3, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 203)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کے دوران گو نواز گو کے نعرے لگ گئے۔ جے یو آئی ف کے رہنما مولوی عطاء الق درویش نے گو عمران گو کی بجائے غلطی سے آزادی مارچ میں گو نواز گو کے نعرے لگا دیئے۔اس سے قبل عطاء الحق درویش آزادی مارچ کے شرکاء سے ’گو عمران گو‘ کا نعرہ لگوارہے تھے تاہم ان کی زبان پھسل گئی اور ’گو نواز گو‘ کا نعرہ لگ گیا۔اسٹیج پر موجود دیگر رہنماؤں نے مولانا درویش کی تصحیح کی اور انہیں احساس دلایا کہ وہ کیا کہ گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy