آج کا دن تاریخ میں11نومبر

Published on November 11, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں11نومبر 2004فلسطینی رہنما یاسر عرفات کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں11نومبر2003ممبران قومی اسمبلی کا کاروکاری رسم ختم کرنے کا مطالبہ
آج کا دن تاریخ میں11نومبر1985صدر پاکستان ضیاالحق نے سیاسی جماعتوں کی یکم جنوری تک بحالی کی یقین دہانی کرائی
آج کا دن تاریخ میں11نومبر1974محمد احمد خان قصوری کا قتل : ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف مقدمہ درج
آج کا دن تاریخ میں11نومبر1973گورنر بلوچستان اکبر بگٹی کا استعفی قبول کرلیا گیا
آج کا دن تاریخ میں11نومبر1947دیر اور چترال کا پاکستان سے الحاق

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog