گوجرانوالہ،تین فٹ کا نمبر دار تین فٹ کی نمبردارنی کو بیاہ کر لے گیا

Published on November 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 896)      No Comments

گوجرانوالہ(یواین پی) گوجرانوالہ کا تین فٹ کا نمبر دار تین فٹ کی نمبردارنی کو بیاہ کر لے گیا، باراتیوں کی تواضع بریانی، قورمہ، فرنی اور سبز چائے سے کی گئی۔گوجرانوالہ کا مہتاب وسیم پھولوں سے سجی گاڑی میں بارات لیکر گجرات کے گاؤں سوک خورد پہنچا، دلہا کے دوستوں نے بھنگڑے ڈال کر خوشیاں منائی۔طاہرہ سے نکاح کے بعد مہتاب کی خوشی دیدنی تھی، مونچھوں کو تاؤ دے کر سٹائل بنایا، دوستوں نے مبارکباد بھی دی، دودھ پلائی کی رسم بھی ہوئی، سب رشتہ داروں نے دلہا دلہن کے ساتھ تصویریں اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy