اسد عمر کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے سربراہ مقرر

Published on November 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 150)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔کابینہ کمیٹی برائے سی پیک 12 ارکان پر مشتمل ہو گی۔ 12 ارکان پر مشتمل کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا سربراہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو مقرر کر دیا گیا۔ 12 رکنی کمیٹی میں وزیر داخلہ، ،قانون و انصاف، مواصلات، ریلویز، میری ٹائم افیئرز، پاور اور پٹرولیم، مشیر خزانہ ، تجارت اور ادارہ جاتی و اصلاحات و کفایت شعاری کے ارکان بھی شامل ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy