میری اغوا بیٹی کو بازیاب کرایا جائے اعلی حکام سے اپیل مسمات شبنم

Published on December 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 237)      No Comments

ٹہٹہہ، (رپورٹ حمید چنڈ) ٹہٹہہ پولیس کئ نااہلی سامنے اگئی آج ٹہٹہہ شہر کئ رہاشی مسمات شبنم زوجہ سڈیر بٹ نے عوامی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی نامی خیران کو ایک ماہ پہلے گھر سے بااثر جوابدار الطاف ولد عیدو شیخ نے اپنے ساتہیوں سمیت جن کے نام یہ ہے زاہد شیخ، اشفاق شیخ اور یعقوب وڈیرے کئ مدد ھٹیار کے بنیاد پر اغوا کر لیا ہے جس کا ابہی تک کوئی پتا نہ چل سکا ہمیں شک ہے کہ ہماری بیٹی خیران کو مار دیا گیا ہے انہونے کہا کہ ہم ان دوران اغوا شدہ بیٹی خیران کئ رپورٹ ٹہٹہ تہانے پر درج کرانے گئے تو ایس ایچ او ٹہٹہ نے ہمیں دلاسا دیا کہ جوابدارون کو فوری طور گرفتار کر لیا جائیگا پر ابہی تک کوئی بہی گرفتاری عمل میں نہ سکی ہمیں شک ہے کہ ایس ایچ او ٹہٹہ جوابدارون کے ساتہہ ملا ہوا ہے جوابدار الطاف ولد عیدو ہمیں موتمار دہمکیان دے کر حراسہ کر رئی ہئیں انہونے کہا کہ جوابدار الطاف شیخ ہمیں پولیس کے پاس جانےسے روک رہا ہے ہمیں ان سے جان کا خطرہ ہے انہونے مزید اور کہا کہ اگر ہمیں کچہہ بہی یوا تو اس کا زمیوار ایس ایچ او ٹہٹہ ہوگا انہونے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی ٹہٹہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری گمشدہ بیٹی خیران کو جوابدارون سے بازیاب کراکہ ہمیں ان ظالمون سے تحفظ دیا جائے اور ان جوابدارون کے اوپر قانونی کاروائی کر کہ ہمارے ساتہہ انصاف کیا جائے۔
معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر معذوروں سے اظہار تکجہتی
ٹھٹھہ: (رپورٹ حمید چنڈ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون محمد عارف کلوڑ کی قیادت میں گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر ٹھٹھہ کی جانب سے معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر معذوروں سے اظہار تکجہتی اور ان کے حقوق کے متعلق آکاہی و شعور بیدار کرنے کیلئۓ شاہجہان مسجد سے پریس کلب ٹھٹھہ تک ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون محمد عارف کلوڑ، گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر ٹھٹھہ کے پرنسیپل ندیم ابراہیم، سماجی رہنماء ڈاکٹر شیر محمد میمن، الخدمت کمیونٹی سروسز کے صدر ریاض جیلانی، ایڈمنسٹریٹر محمد علی خٹک و دیگر نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معذور لوگوں ہمیں ساتھ لیکر چلنا ہے انہیں ہماری طاقت بنانا ہے اور ان کی بہتر تعلیم کے ساتھ سماجی و معاشی حالت بہتر بنانے کیل‏ے بھی کوششیں کرنی چاہیے تاکہ وہ آگے چل کے اپنے صوبے و ملک کا نام روشن کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں رہنے والے عام لوگوں کو چاہیے کہ وہ معذور افراد کو بھی برابری کی نگاہ سے دیکھیں اور ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں تاکہ ہمت افزائی کے ساتھ ان کی احساس محرومی بھی ختم ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ عام لوگوں میں احساس اور شعور اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ وہ معذور لوگوں کو بھی معاشرے کا حصہ سمجھیں۔ ریلی میں شریک معذور بچے اپنے ہاتھوں میں بینر اور پلی کارڈ اٹھا کر بتا رہے تھے کہ “ہم بھی آپ کی طرح انسان ہیں”، “ہمیں ہمدردی کی نہیں لیکن رہنمائی کی ضرورت ہے”، “معذور ہیں لیکن مجبور نہیں” اور “ہم بھی معاشرے میں بہت کچھ کر سکتے ہیں”۔ اس موقع پر معذور بچوں کی جانب سے مختلف ٹیبلوز بھی پیش کئے گئے۔ بعد ازیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے معذور بچوں میں گرم کپڑے جبکہ الخدمت کمیونٹی سروسز کی جانب سے تحائف بھی پیش کئے گئے۔ ریلی میں ڈی ایس پی جمع خان پنہور، ایڈیشنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نماز میمن، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خدا بخش بہرانی، سول سوسائٹی اور مختلف این جی اوز کے نمائندے، صحافی، معذور بچوں اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کئ

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes