آفریدی نے ہندوستانیوں کے ’دل‘توڑ دیے:بھارتی میڈیا

Published on March 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 848)      No Comments

\"5\"
نئی دہلی ۔۔۔  بھارت کی شکست اور پاکستان کی فتح پر بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی نے ہندوستانیوں کے دل توڑ کر  18 گیندوں پر تین فلک شگاف چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 18 گیندوں پر 34 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر پاکستان کو تاریخی کامیابی دلا دی۔کئی اخبارت نے بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد خبر بھی شائع نہیں کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy