آج کا دن تاریخ میں5جنوری

Published on January 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 349)      No Comments

کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں5جنوری 2012 پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ریڈیو، ٹی وی اور فوک موسیقی کے ایک مشہور عوامی گلوکار رسول بادشاہ انتقال کرگئے۔
آج کا دن تاریخ میں5جنوری2004ایران نے مصر کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کی
آج کا دن تاریخ میں5جنوری2002 کھٹمنڈو میں گیارہویں سارک کانفرنس کے جنرل پرویز مشرف کا واجپائی سے تاریخی مصافحہ
آج کا دن تاریخ میں5جنوری1928 پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں5جنوری1925 مسز نیلی ٹیلر راس پہلی امریکی خاتون گورنر بنیں
آج کا دن تاریخ میں5جنوری1909 کولمبیا نے پنامہ کی آزادی تسلیم کی
آج کا دن تاریخ میں5جنوری1592 تاج محل تعمیر کروانے والے معروف مغل شہنشاہ شاہجہاں کا یوم پیدائش

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes