ذوالفقار علی بھٹو کا 92واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

Published on January 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 263)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی و چئیرمین و سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 92واں یوم پیدائش 5 جنوری بروز اتوار کو عقیدت واحترام اور روایتی جو ش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے اس سلسلہ میں پاکستان کے چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام سالگرہ کی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں اور اس سلسلہ میں کیک بھی کاٹے جارہے ہیں ۔وہ 5جنوری 1928کو لاڑکانہ میں پیداہوئے تھے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشرا ورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کئے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog