آج کا دن تاریخ میں10جنوری

Published on January 10, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 294)      No Comments

لاہور(یو این پی) 2003شمالی کوریا نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں10جنوری1992لاہور اسلام آباد موٹر وے کی تعمیر کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں10جنوری1989کیوبن فورسز کا انگولا سے انخلا
آج کا دن تاریخ میں10جنوری1988معروف ناول نگار جمیلہ ہاشمی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں10جنوری1966پاکستان اور بھارت نے معاہدہ تاشقند پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں10جنوری1955گورنر جنرل غلام محمد نے اورینٹ ایئرویز کو پی آئی اے میں مدغم کرنے کا آرڈینس جاری کیا
آج کا دن تاریخ میں10جنوری1946اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا پہلا اجلاس لندن میں منعقد ہوا
آج کا دن تاریخ میں10جنوری1946امریکی افواج نے چاند سے رابطہ رکھنے والا پہلا ریڈار تشکیل دیا
آج کا دن تاریخ میں10جنوری1946لندن میں اقوام متحدہ کی پہلی جنرل اسمبلی کا قیام ہوا
آج کا دن تاریخ میں10جنوری1920لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا

 
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes