ہوپ گروپ کے زیر اہتمام محفل موسیقی میں فنکاروں نے میلہ لوٹ لیا

Published on January 16, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 207)      No Comments

نوشہروفیروز (یواین پی) ہوپ گروپ کے زیر اہتمام محفل موسیقی میں فن موسیقی کے بڑے نام صدارتی ایوارڈ یافتہ اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے ایشیا کے نامور موسیقار اور طبلا نواز نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔جن میں شامل طبلا نواز استاد بشیر خان اور اکارڈین نواز استاد ارشاد خان نے سندھ کے نامور گلوکار استاد رجب فقیر کے ساتھ اپنے فن کے جوہر دکھاکر محفل کو گرما دیامحفل موسیقی میں شائقین نے پرفارمنس دینے والوں کو دل کھول کر داد دی واضح رہے اس محفل موسیقی کا اہتمام ہوپ گروپ نے کیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy