اوکاڑہ ۔ سکندر روڈ پر 3کیری ڈبو ں میں تصادم ایک ڈرائیور سمیت 6طالبات زخمی

Published on January 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 282)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی )راو سکندر روڈ پر یورنیورسٹی آف اوکاڑہ میں طالبات کو لے جانے والے تین کیری ڈبوں میں تیز رفتاری کی وجہ سے تصادم ہو گیا۔ حادثہ کے نتیجہ میں 6طالبات سمیت 1ڈرائیور زخمی ہو گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دی جبکہ ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کر نے کے بعد زخمی ڈرائیو رکو۔ ڈی ۔ایچ ۔کیو ۔ہسپتال اوکاڑہ سٹی منتقل کر دیا گیا جبکہ 6طالبات کو مقامی لوگوں نے ہسپتال منتقل کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes