بورےوالا، بلدیہ کی دوکانوں کی نیلامی کے خلاف تاجروں کا احتجاج

Published on February 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 199)      No Comments

بورےوالا (یواین پی ) بلدیہ کی دوکانوں کی نیلامی کے خلاف تاجروں کا احتجاج بلدیہ کے گیٹ کے سامنے دریاں ڈال کر احتجاجی دھرنا دے دیا ۔تاجروں سے اظہار یکجہتی کے مسلم لیگ ن کے ممبران صوبائی اسمبلی سردار خالد محمود ڈوگر کی شرکت کی اور ان کے مطالبات فوری طورپر حل کرنے کا مطالبہ کیا ۔اس موقع پر انجمن تاجران عارف بازار کے صدر چوہدری محمد عاطف۔ کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے صدر راو نور محمد ۔سیکریٹری حاجی ملک محمد انور۔ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ۔ممبر صوبائی اسمبلی سردار خالد محمود ڈوگر نے اسسٹنٹ کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تاجران سے مذاکرات کرکے ان کے مطالبات حل کریں احتجاج میں تاجران کی کثیر نے شرکت کی ۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن میاں محمد شمعون جوئیہ پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر موجود تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes