پاکستانی آرٹسٹ صادقین کی33 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

Published on February 10, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 318)      No Comments

بورے والا(یواین پی) معروف پاکستانی آرٹسٹ صادقین کی33 ویں برسی آج10 فروری بروز سوموارکو منائی جارہی ہے وہ20 جون 1930 کو امروہہ میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام سید صادقین حسین نقوی تھا اس سلسلہ میں مختلف ثقافتی تنظیموں کے زیراہتمام بورے والاسمیت ملک بھر میںتقریبات انعقاد پذیرہوں گی جس میں صادقین کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطاءکیا۔ وہ10 فروری 1987کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes