کچاکھوہ فلائی اوور کے نزدیک بس الٹ گئی،6مسافر زخمی

Published on February 15, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 293)      No Comments

عبدالحکیم(یواین پی)کچاکھوہ فلائی اوور کے نزدیک بس الٹ گئی،6مسافر زخمی،واقعہ کے مطابق چیمہ کمپنی کی مسافر بس ملتان سے فیصل آبادجاتے ہوئے کچاکھوہ فلائی اوور کے نزدیک الٹ گئی جس کے نتیجہ میں4خواتین فوزیہ بی بی ،مائرہ آفتاب،زہرہ رفیق ،شفقت بی بی اورغلام مصطفی ، موہد حسین سمیت 6مسافرشدید زخمی ہوگئے ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد پہنچائی تاہم ایک زخمی موہد حسین کی حالت تشویش ناک ہونے کے سبب اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال منتقل کردیا گیا ہے ۔ریسکیو ترجمان راشد چودھری کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes