بوریوالا، سادہ فیس ماسک 5روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ

Published on March 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments

بورے والا (یواین پی) کیمسٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس جس میں سادہ فیس ماسک 5روپے اوراین 95 ماسک 100روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ ،تفصیل کے مطابق ڈی سی وہاڑی کے حکم پر بورےوالا کیمسٹ ایسوسی ایشن کا اجلاس گذشتہ روز بورےوالا میں منعقد ہوا ،ڈرگ انسپکٹر کامران گلِ کی موجودگی میں ایسوسی ایشن نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ میڈیکل سٹوروں پر گاہکوں کو سادہ ماسک 5روپے اور این 95ماسک 100روپے میں فروخت کیا جائے گا ،زائد قیمت وصول کرنے والے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes