ویلفئیر آرگنا ئزیشن تلہ گنگ کے عہدیداروں کی نامزدگی

Published on March 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

\"pic\"
تلہ گنگ ( یواین پی ) ملک عا طف سلیم اعوان کو صدر ملک سلیم(م) ویلفئیر آرگنا ئزیشن تلہ گنگ اورسینئیرصحافی کالم نگار لیا قت اعوان کو ملک سلیم(م) ویلفئیر آرگنا ئزیشن تلہ گنگ کا نا ئب صدراور ایڈووکیٹ ملک تنویر احمد صدقال کو لیگل ایڈوائزر مقرر ہو نے پر دوست احباب و عزیزو اقارب نے مبا رک باد دی اور ان کی کامیا بی کے لئے نیک تما نا وٗ ں کا اظہار بھی کیا ۔ مبا رک باد پیش کر نے والوں میں سینئیر صحافی کالم نگا ر ملک عا مر نواز، ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن، سا بق ایم این اے سردار منصورحیات ٹمن ،سا بق امیدوار پی پی بائیس و سینئر نا ئب ضلعی صدر پا کستان پیپلز پارٹٰی ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،سابق ایم پی اے کر نل سلطان سرخرواعوان ، سابق ایم این اے سردار محمد فیض ٹمن ، سینئیر صحافی ملک عارف یعقوب ادلکہ ، صدر اعوان فرینڈز گروپ گوہر خان اعوان، ایم پی اے سردار ذوالفقار علی خان دلہہ ، ملک شفقت اعوان بڈھیال ، سینئیر صحافی ارشد ملک کو ٹگلہ ،ایڈووکیٹ ملک ظہیر احمد ، سینئیر صحافی و ایڈیٹر آزادی نیوز لا ہو ر سید سرمد حسنین جعفری، تحصیل پر یس کلب تلہ گنگ کے عہدیداران و ممبران اور دیگر دوست احباب و عزیزو اقارب کثیر تعداد میں شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy