نوشہرو فیروز،نیشنل ہائی وے پر کار اور ٹرک میں تصادم ،ایک شخص جانبحق

Published on April 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 199)      No Comments

نوشہرو فیروز(یواین پی)نیشنل ہائی وے پر کار اور ٹرک میں تصادم حادثہ میں گمبٹ کی اہم شخصیت سید محرم علی شاہ کا بھائی جانبحق تفصیلات کے مطابق گمبٹ نیشنل ہائی وے کے قریب گھر سے اپنی زمین پر جاتے ہوئے ٹرک کی زور دار ٹکر لگنے سے کار میں سوار سید مشتاق شاہ موقع پر جانبحق ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹرک تحویل میں لے لیا اورنعش کو مقامی اسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy