قومی کرکٹر حسن علی قانون شکنی پر اتر آئے، پتنگ اڑاتے ویڈیو منظرعام پر آ گئی

Published on April 20, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 147)      No Comments

گوجرانوالہ (یواین پی) قومی کرکٹر حسن علی نے پتنگ بازی پر پابندی کو ہوا میں اڑا دیا، گوجرانوالہ میں گھر کی چھت پر پتنگ بازی میں مصروف دکھائی دیئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر حسن علی قانون شکنی پر اتر آئے، گھر کی چھت پر پتنگ بازی کرتے رہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes